شوارمہ کے لئے ریڈ سوس بنانے کا طریقہ

 شوارمہ کے لئے ریڈ سوس بنانے کا طریقہ
ڈرا مرچ 3 چمچ
سرکہ 2چائے کے چمچ
کالی مرچ 1/4
نمک حسب ذائقہ
لیموں کا رس 1چمچ 
پیاز کٹا ہوا 2عدد درمیانے سائز
چلی ساس 3چائے کے چمچ
ترکیب
پیاز کٹا ہوا جوسر میں ڈالیں لیموں کا رس کوٹی ہوئی ڈرا مرچ سرکہ کالی مرچ نمک چلی ساس تھوڑا سا پانی ڈال کر ساری چیزوں کو اچھی طرح گرائنڈ کرلیں پھر کسی بال میں نکال کر شوارمہ کے استعمال کریں مزیدار اور چٹ پٹی ساس خود گھر بنائے۔