مایونیز بنانے کی ریسیپی
اجزاء
انڈے 3عدد
آئل آدھا کلو
سرکہ 2چائے کے چمچ
کالی مرچ 1/4 چمچ
نمک حسب ذائقہ
لہسن 3جوے
ترکیب
جوسر میں تین انڈے ڈال کر جوسر مشین چلا دیں پھر تھوڑا تھوڑا آئل ڈالتے جائیں پھر تھوڑا سا کالی مرچ کا پاؤڈر اور نمک ڈالیں اور دو چائے والے چمچ سرکہ ڈالیں کریں جوسر کو تب تک چلائے جب تک آئل پورا ڈال نہ ڈال لیں
پھر مایونیز کو کسی برتن میں نکالیں اور شوارمہ کے لئے استعمال کریں۔