Shawarme K Liey White Sauce Banane Ka Tariqa


 شوارمہ وائٹ ساس بنانے کا طریقہ

اجزاء

مایونیز  1پیالی

سرکہ     3چائے کے چمچ

نمک حسب ذائقہ

کالی مرچ پاؤڈر 1/4

ترکیب

مایونیز سرکہ نمک کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر جوسر میں گرائنڈ کریں پھر کسی بال میں نکال کر ساس کو استعمال کریں۔