کوکنگ آورز اینڈ وی لاگ آپ کے ساتھ بہت ہی یو نیک ٹپس آپ کے ساتھ شئیر کرنے جارہا ہے ان ٹپس کے استعمال سے آپکو بہت زیادہ فائدے ہونگے کچن کے کاموں میں بھی اور گھر کے کاموں میں بھی جس کام کو کرنے میں آپکو گھنٹے لگتے تھے وہی کام آپ کا اب منٹوں میں ہوگا۔
تو چلیں شروع کرتے ہیں اپنی پہلی ٹپ
ٹپ نمبر 1
آپ
نے اکژ دیکھا ہوگا کھانے پکاتے وقت ہمارے کاونٹر ٹاپ پر آئل وغیرہ گر جاتا ہے پھر ہمارے سارے کاونٹر ٹاپ پر آئل پھیل جاتا ہے ۔
جس
کی وجہ سے کا ونٹر ٹاپ پر آئل کی وجہ سے
چکناہٹ ہوجاتی ہے آج کوکنگ آورز میں آپ کے ساتھ دو ٹپس شئیر کروں گی۔
اس
کے لئے سب سے پہلے اگر تو آپ کا کاونٹر ٹاپ صاف ہے تھوڑا سا آٹا سپرینکل کریں گے اور ہاتھ سے اچھی طرح Rub کریں گے ایک سے
دو منٹ رب کرنے کے بعد آٹا سارا آئل
اپنے اندر جزب کرلیں گا۔
ایک سے دو منٹ(Rub)رب کرنے کے بعد آٹا سارا آئل اپنے اندر جذب کرلے گا
ٹپس نمبر 2
اگر تو آپ کا کاونٹر ٹاپ گندا ہےتو آپ نے آٹا بلکل بھی استعمال نہیں کرنا کاونٹر ٹاپ کے لئے ہم لیں گے ایک چمچ سرف لیں لینا ہے سرف آپ کوئی سا بھی لے سکتے ہیں جو آپ کے گھر میں موجود ہوسرف کو ہم آئل پر ڈالیں گےاس کو بھی ہاتھ سے رب (Rub کریں گےاس طریقے سے بھی چکنائی بہت اچھے طریقے سے صاف ہوجاتی ہے اگر آئل آپ کے فرش پر گر جائیں تو اسی طریقے سے صاف کرسکتے ہیں سرف ائل کو اپنے اندر جزب کرلیں گا ۔