آج کوکنگ آورز اینڈ ویلاگز میں ہم آپکے ساتھ چلی ساس کی یونیک اور
بازار جیسی ساس گھر میں تیار کرنے کا طریقہ بتائیں گے بہت ہی آسان ریسپی ہے بہت آسانی سے آپ گھر میں بنا سکتے ہیں اس طریقے سے آپ اگر بنائیں گے تو آپ دو سال تک سیو کرکے رکھ سکتے ہیں
ویڈیو دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں
ریڈ چلی ساس بنانے کے لئے اجزاء
ریڈ چلی 100 گرام
لہسن۔ 5 جوے
چینی۔ 3 چمچ
ادرک پاؤڈر۔ 1 ٹی سپون
نمک 2\1 ٹیبل سپون
اجوائن کے پتے۔ 1 ٹیبل سپون
ٹماٹو کیچپ۔ 4 ٹیبل سپون
ریڈ چلی ساس بنانے کی ترکیب
شرخ والی ثابت گول مرچیں سو گرام آدھے گھنٹے کے لئے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں آدھے گھنٹے کے لئے بھگونے کے بعد ایک جوسر کے جگ میں شرخ مرچیں پانی سے نکال کر ایڈ کردیں جگ میں لہسن کے پانچ جویں ایڈ کردیں تین چمچ چینی ایڈ کردیں ون ٹی سپون ادرک کا پاؤڈر ایڈ کردیں نمک ہاف ٹیبل سپون ایڈ کردیں oregano اجوائن کے پتے ون ٹیبل سپون بھر کر ایڈ کردیں 4 ٹیبل سپون ٹماٹو کیچپ ایڈ کردیں
سرکہ آدھا کپ چائے والا ایڈ کردیں
ایک کپ پانی کا ایڈ کردیں پھر ان ساری چیزوں کو جوسر میں میس کرلیں گے جب اچھی طرح گرئینڈ ہو جائیں تو ایک کپ اور پانی کا ایڈ کردیں گے
ہاف ٹی سپون ریڈ کلر پاؤڈر ایڈ کرکے تھوڑی دیر اور گرائنڈ کریں گے
گرائنڈ کرنے کے بعد ایک پین لے لینا گے اور اس میں اس ساس کو چھان لیں گے پھر لوٹو میڈیم فلیم پر اس ساس کو پکائیں گے تقریباً 5 منٹ تک پکانے کے بعد
فلیم آف کردیں گے اور اس ساس کو کسی باؤل میں نکال لیں گے پھر کسی بوتل وغیرہ میں نکال کر رکھ لیں بلکل بازار جیسی گھر میں تیار ہوگیا
