مزیدار چنا چاٹ

 چناچاٹ 

ضروری اشیاء

چنا     1کلو

لال مرچ 1کھانے کا چمچ

املی 1/4 پیالی

نمک حسب ذائقہ

چاٹ مصالحہ 5چائے کے چمچ8

پاپڑی حسب ضرورت 

پودینہ 1/2 پیالی 

ہرا دھنیا 1/2پیالی

 ٹماٹر 1/2 پیالی

چھوٹی ہری مرچ

لیموں کا جوس حسب ضرورت  

پیاز 1/2

آلو 3عدد

 ترکیب

چنوں کو رات کو بھگو دیں پھر صبح کو۔ 

چنے ابال لیں املی کو بھگو دیں پودینہ ہری مرچ ہرا دھنیا چوپ کرلیں۔ٹماٹر پیاز اور 🥔 آلوں کے کیوبزکاٹ لیں آلو کو ابال لیں آلو پیاز ٹماٹر 🍅 پاپڑی چاٹ مصالحہ املی پودینہ ہرا دھنیا لیموں کا جوس نمک لال مرچ مکس کرلیں اور سرو کریں