چکن پاؤڈر گھر میں بنانے کا طریقہ

 آج کوکنگ آورز میں ہم آپکو چکن پاؤڈر گھر میں میں بنانا سیکھائیں گے بہت آسان ریسیپی ہے با،اسانی بازار سے بہتر 

گھر میں تیار ہوگی 

ویڈیو دیکھنے کے لیے دی گئی تصویر پر کلک کریں 


اجزا

ضپیاز .....1عدد

لہسن ۔۔۔۔۔۔۔8جوے

ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاف ٹی سپون

چکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ادھا پاؤ 




ترکیب


چکن پاؤڈر بنانے کے لئے ہمیں ان چیزوں کی ضرورت ہے ایک عدد بڑے سائز کا پیاز اور لہسن کے آٹھ جویں اور تھوڑا سا ادرک اور آدھا پاؤ چکن پیاز کو باریک کاٹ لینا ہے اور ادرک لہسن کے بھی پیس کر لینے ہیں پھر پیاز اور لہسن ادرک کو دھوپ میں دو یا تین دن تک رکھے گے تاکہ یہ اچھی طرح خشک ہو جائیں جب یہ اچھی طرح خشک ہو جائیں تو کسی کہ جار میں ڈال کر انہیں اچھی طرح گرائینڈ کرلینا ہے پھر ایک پین لے لیں گے اس میں میں آدھا پاؤ چکن ایڈ کریں گے اور تھوڑا سا نمک پھر چکن کا پانی بھی خشک کر لیں گے لو ٹو میڈیم فلیم پر چکن کو پین میں پکائیں گے اور ساتھ ساتھ چمچ ہلاتے رہیں تاکہ جو چکن کا خود کا پانی اچھی طرح خشک ہو اس کے بعد چکن کے چھوٹے چھوٹے پیس کرکے اوون میں پانچ سے چھ منٹ دیں گے تاکہ یہ اچھے طریقے سے خشک ہو جائیں پھر چکن کو بھی مکسی کہ جار میں گرائنڈ کر لیں گے اور جو لہسن پیاز ادرک کا پیسٹ بنایا ہے اس کو چکن کے اندر ایڈ کرکے ایک منٹ اور گرائنڈ کرلیں گے چکن پاؤڈر تیار ہے کسی چیز میں نکال کر رکھ لیں چاولوں میں سالن میں ایڈ کریں اس چکن پاؤڈر کو بہت ہی زبردست ذائقہ آئیں گا چکن پاؤڈر گھر میں کس طرح تیار ہوتا ہے مکمل گائیڈ کردیا اگر آپ بھی ہمارے چینل پر نئے ہیں تو ہمارے چینل کوکنگ آورز اینڈ ویلاگز کو سبکرائب کرکے کے بل آئیکن کے بٹن پر کلک کریں تاکہ ہمارے چینل کی آنے والی نئی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن سب سے پہلے آپ تک پہنچ سکے