آج کوکنگ آورز آپ کے ساتھ شئیر کرے گا بغیر کسی کیمکل کے بغیر چینی کے ہیلتھی ڈرنک بنانے کا طریقہ رمضان کے اسپیشل ڈرنک گھر میں بغیر کسی کیمکل کے خود گھر میں تیار کریں تو آج ہم ٹینگ جوس گھر میں دو دو فلیور میں بنانے کا طریقہ شئیر کریں گے تو چلیں ویڈیو کو شروع کرتے
ہیں
طریقہ کار بنانے کا
آپ نے آدھا درجن کینو لے لینے ہیں اچھے سے کینووں کو دھو کر کسی کپڑے سے خشک کر لینا ہے کینووں کو چھلکے سمیت کاٹ لیں گے بلکل اس طرح جیسے تصویر میں کٹنگ کی گئی ہے اگر آپ کو تھوڑی سی بھی کڑواہٹ نہیں پسند تو آپ کینووں کو چھیل کر اسی طریقے سے کٹنگ کرلیں
کینو کا چھلکا ہم نے اس لئے استعمال کیا ہے اس سے کلر آئے گا بازاری کیمل کا والا کلر استعمال نہیں کرنا پڑے گا
پھر آدھا کلو لیموں لے لینے ہیں ان کو بھی دھو کر خشک کر لینا ہے اور انکی بھی گول کٹنگ کر لینی ہے اس میں بھی میں نے چھلکے کا استعمال کیا ہے اگر آپ کو لگتا ہے چھلکے سے کرواہٹ آتی ہے تو آپ چھلکا استعمال نہ کریں انکو آپ نے کرنا خشک دھوپ میں رکھ کر بھی کرسکتے ہیں اوون میں بھی تو ہم اوون میں خشک کریں گے اس طریقے سے ایک ہم بیکنگ ٹرے لے لیں گے اس کے اوپر بٹر پیپر رکھیں گے اور کٹنگ کئے ہوئے کینو اس طریقے سے رکھ کر اوپر ایک اور بٹر پیپر رکھ کر ایک اور ٹرے لیں گے اور اس میں سیم اسی طریقے سے لیموں رکھیں گے اور دونوں ٹرے کو بیکنگ اوون میں رکھیں گے اس کا ٹمپریچر 200 ڈگری پر رکھنا ہے ہائی نہیں رکھنا ورنہ جلنا شروع ہو جائیں گے اور خشک نہیں ہو پائے گا خشک ہونے میں تقریباً چالیس سے پینتالیس منٹ لگے گےاور اس طریقے سے خشک ہو جائیں گے دھوپ میں بھی آپ خشک کرسکتے ہیں بلکل اسی طریقے سے دھوپ میں بھی خشک ہو جائیں گے دھوپ میں بہت اچھے خشک ہو پھر خشک کئے ہوئے لیمووں کو گرائنڈر میں ایڈ کرکے پاؤڈر بنا لینا ہے پھر کینووں کو بھی گرائینڈر میں ایڈ کرکے ان کو بھی اچھی طرح گرائینڈر کرکے ان پاؤڈر بنا لیں گے پھر ہم ایک پیالی مسری لے لیں گے آپ چینی بھی لے سکتے ہیں انکو مسری کو گرائینڈ کرلیں گے اور پاؤڈر بنا لیں گے پھر ایک پلیٹ لیں گے اور اس میں کینو کا پاؤڈر ایڈ کریں گے اور پھر مسری ایڈ کریں گے ہاف ٹی سپون نمک ایڈ کریں گے ہاف ٹی سپون ٹاٹری ایڈ کریں گے اگر آپکو ٹاٹری نہیں پسند تو نہ ایڈ کریں آدھا کپ گلو کوز ایڈ کریں گے ان ساری چیزوں کو مکس کرکے دوبارہ گرائنڈ کریں گے تاکہ ساری چیزیں اچھے سے مکس یوجائیں گی اس طریقے سے پاؤڈر تیار ہو جائے گا مالٹے کے فلیور میں یہ ٹینگ تیار ہو جائے گا سیم اس طریقے سے لیموں کا پاؤڈر بنائیں
