Dish washer Liquid Ghar Main Bnany ka Tariqa Ghrailo Totka

آج کی ویڈیو بہت ہے انفارویٹو ویڈیو ہے جو آپ کے کیچن میں بہت کام آنے والی  ہے کوکنگ آورز اینڈ ویلاگز آج کی ویڈیو میں ڈش واشر لیکوئیڈ کس طرح تیار کیا جا آتا ہے 

اس کی ریمڈی آپ کے ساتھ شیئر کرنے جارہا ہے


اس ڈش واشر سے آپ سٹیل کے برتنوں پر جو صدی داغ ہوتے ہیں وہ صاف کرسکتے ہیں کیچن کے برتن دھو سکتے ہیں کیچن کی کیبین کو صاف کرسکتے ہیں فریج کے ساتھ ریفریجریٹر ہوتا ہے جو ربڑ لگی ہوتی ہے اس کو صاف کرسکتے ہیں اوون کی صفائی کرسکتے ہیں اسپرے کی مدد سے تمام ایسی چیزیں سلف کو صاف کرسکتے


کسی بھی مشینری کو صاف کرسکتے ہیں لیمن میکس کی چھوٹی ٹکیاں لے لینی ہے دس سے بیس والی ان کو کدوکش کر لیں گے اور تین سے چار لیموں لے لیں گے اور ان کو کاٹ لیں گے اس کے بعد ایک پین لے لینا ہےاور لیمن پین میں شامل کردیں گے کدوکش کیا ہوا لیمن میکس کا پاؤڈر ایڈر کر دیں گے

اور پھر دو کپ پانی ایڈ کردیں گے پھر کو پھر لوٹو میڈیم فلیم پر 7 سے 8 منٹ تک پکالیں گے 7 منٹ کوک کرنے کے صابن بھی اچھی طرح میلٹ ہو جائے گا اور لیموں بھی اچھی طرح پک جائے گا اور پھر فلیم کو بند کر دینا ہے اور فلیم بند کرتے ساتھ ہی دو ٹیبل سپون بھر کر میٹھا سوڈا شامل کر دینا ہے ون ٹیبل سپون بھر کر نمک شامل کردیں گے یہ تمام چیزیں شامل کرنی ہے یہ صفائی نیٹ کلین کرنے میں کام کریں گا اور چمک لائیں گے اور پھر دو تین سے کپ اور پانی ءایڈ کردیں پھر 4سے5 منٹ اس لیکوئیڈ کو پڑا رہینے دیں جب اس کی ہیٹ نکل جائے ٹھنڈا ہو جائے تو سرکہ تین ٹیبل سپون ایڈ کردیں گے پھر اس لیکوئیڈ کو چھان لیں گے اور ایک اسپرے بوتل میں ایڈ کرلیں پھر اس کو جس چیز کو صاف کرنا ہو اس پر اسپرے کرے اور پھر صاف کریں بہت ہی بہترین رزلٹ آئیں گا چیزوں میں چمک آئیں گی