کوکنگ آورز اینڈ ویلاگز آج کی ویڈیو میں دیسی نسخہ گرتے اور بالوں کو کالے کرنے کا گھریلو نسخہ آپ کے ساتھ شئیر کرے گا نیچرل ہیر ڈائی کو گھر میں کس طرح قدرتی طریقے سے تیار کریں گے جس کو لگانے سے آپ کے گرتے بالوں اور سفید بالوں کو کالا کرنے کا راز کوکنگ آورز آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہے کیمیکل سے محفوظ قدرتی طریقے سے نیچرل ہیر ڈائی کلر تیار کریں گے تو چلیں وہ طریقہ جان لیتے ہیں
طریقہ کار بنانے کا
سب سے پہلے آپ نے ایک پرانا برتن لے لینا ہے اور اس میں کلونجی ایڈ کردینی ہے تقریباً تین چمچ 🥄 اور لو ٹو میڈیم فلیم پر خالی کلونجی کو پکانا ہے اچھی طرح اس کو جلا لینا ہے
جب یہ جل جائیں گے اچھی طرح سے بالکل راکھ بن جائیں گے تو پھر اس کو استعمال کرنا ہے
اس سے آپ کے بال بلکل کالے ہو جائیں گے کوئی بھی جو نیچرل ریمڈی ہوتی ہے اس کو آپ نے دو بار ضرور اپلائے کرنے ہے پھر اس کا رزلٹ آپ کو proper ملتا ہے کیونکہ اس میں کیمکل وغیرہ نہیں ہوتے
جب آپ کلونجی کو اچھی طرح پکا لیں پکاتے وقت اس میں چمچ ہلاتے رہیں جب اچھی طرح راکھ ہو جائے تو ایک برتن میں اس کو نکال لینا ہے اور ٹھنڈا کر لینا ہے اور پھر مکسی کا جار لے لینا ہے اس کے اندر کلونجی ایڈ کردینی ہے اور اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے اور پاؤڈر کو کسی باؤل یا کپ میں نکال لینا ہے اور اس میں چار ٹیبل سپون سیمپو ایڈ کریں گے کوئی سا بھی آپ سیمپو استعمال کرسکتے ہیں پھر کلونجی کے پیسٹ کے اندر شیمپو مکس کر لیں گے اور ایک پیسٹ سا بنا لیں گے پھر برش کی مدد سے آپ اپنے بالوں پر اس کلر کو اپلائی کریں گے اور تقریباً آدھا سے پونا گھنٹہ سر پر لگے رہینے دینا ہے پھر آپ نے اچھی طرح واش کرلینا ہے ہفتے تین بار اس ٹرک کو اپنے بالوں پر اپلائی کریں گے تو اس کا پرفیکٹ رزلٹ آپ کے سامنے آئے گا
جب آپ کلونجی کو اچھی طرح پکا لیں پکاتے وقت اس میں چمچ ہلاتے رہیں جب اچھی طرح راکھ ہو جائے تو ایک برتن میں اس کو نکال لینا ہے اور ٹھنڈا کر لینا ہے اور پھر مکسی کا جار لے لینا ہے اس کے اندر کلونجی ایڈ کردینی ہے اور اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے اور پاؤڈر کو کسی باؤل یا کپ میں نکال لینا ہے اور اس میں چار ٹیبل سپون سیمپو ایڈ کریں گے کوئی سا بھی آپ سیمپو استعمال کرسکتے ہیں پھر کلونجی کے پیسٹ کے اندر شیمپو مکس کر لیں گے اور ایک پیسٹ سا بنا لیں گے پھر برش کی مدد سے آپ اپنے بالوں پر اس کلر کو اپلائی کریں گے اور تقریباً آدھا سے پونا گھنٹہ سر پر لگے رہینے دینا ہے پھر آپ نے اچھی طرح واش کرلینا ہے ہفتے تین بار اس ٹرک کو اپنے بالوں پر اپلائی کریں گے تو اس کا پرفیکٹ رزلٹ آپ کے سامنے
آئے گا
